جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر اور نائب صدر ریک ماچر نے اپنے اپنے وفاداروں کو جنگ بندی کا حکم دیا ہے۔
مسٹر کیر کے ترجمان اٹینی ویک اٹینی نے
کہاکہ دونوں لیڈروں کے مابین کل فون پر بات ہوئی تھی۔
انہوں نے کہا ’مسٹر کیر کے تمام کمانڈروں کو جنگ بندی کا حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی فوج کو قابو میں رکھیں۔